Alain Delon, Seductive Star of European Cinema, Dies at 88

Image
 Dubbed "the male Brigitte Bardot," the French actor starred in 'The Leopard,' 'Le Samouraï,' 'The Red Circle' and as Tom Ripley in 'Purple Noon.' Alain Delon, the dark and dashing leading man from France who starred in some of the greatest European films of the 1960s and ’70s, has died. He was 88. “Alain Fabien, Anouchka, Anthony, as well as (his dog) Loubo, are deeply saddened to announce the passing of their father. He passed away peacefully in his home in Douchy, surrounded by his three children and his family,”  a statement from the family released to AFP news agency said. With a filmography boasting such titles as Luchino Visconti’s Rocco and His Brothers (1960) and The Leopard (1963), René Clément’s Purple Noon (1960), Michelangelo Antonioni’s The Eclipse (1962), Joseph Losey’s Mr. Klein (1976) and Jean-Pierre Melville’s Le Samouraï (1967) and The Red Circle (1970), Delon graced several art ho...

سسٹرولوجی کی اقرا کنول یوٹیوب پر کیسے کامیاب ہوئی ؟جانیے:


سسٹرولوجی کی اقرا جس کا نام اپ نے پہلے ہی سنا ہوگا۔
اقرا کا یوٹیوبچینل سسٹرولر جی پاکستان کی ٹاپ یوٹیوب چینلز میں اتا ہے ان کے چینل پر 4.59 ملین سبسکرائبرز ہیں۔
تو ائیے جاتے ہیں انہوں نے یوٹیوب پہ 4.59 ملین فالورز کیسے حاصل کی ہے۔
ایکسپلور سٹوڈیو کی ویڈیوز میں آپ کو  خوش آمدید ۔
سسٹرولوجی کے اقرا جن کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ ان کو بچپن سے ہی سنکنگ کا شوق تھا۔اور اپنے اسکول ٹائم سےہی کمپٹیشن میں پارٹیسپیٹ کرتی تھی 
ان کے فادر فیصل نے ان کو اعلی تعلیم دلوائی اور ان کوشعور بھی دلوایا کہ وہ اپنے لیے خود کچھ کریں۔
اسی وجہ سے وہ اپنے پڑھائی کے ساتھ چھوٹے موٹے کام بھی کیے۔ جس میں ماڈلنگ ویڈیو پروڈیوسر اور سوشل میڈیا انسینگ شامل ہیں 
انہوں نے یونیورسٹی اف لاہور سے ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کی۔


اور ڈاکٹرز کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ان کے فادر میاں فیصل بھی ایک ڈاکٹر ہیں 
وہ  میڈیکل کو پڑھنے کے لیے یوٹیوب پہ جاتی تھی۔ انہوں نے یوٹیوب پہ دیکھنا شروع کیا کہ یہاں پر گیم ہی اور ہے۔
یہاں لوگ ایک کمیونٹی بلڈ کرتے ہیں ان کی ایک اپنی پہچان ہے ۔
انہوں نے جب ان کو دیکھا تو سوچا کہ یہ تو میں بھی کر سکتی ہوں 
اور پھر انہوں نے 2016 میں اپنا یوٹیوب چینل بنایا۔



اکرا کوال کے چار چھوٹی بہنیں بھی ہیں جس میں ہیرا فیصل فاطمہ فیصل رابعہ فیصل اور زینب فیصل ہیں ۔جنہوں نے ان کے یوٹیوب چینل کے مقبولیت میں اہم کردار ادا کیا۔اس بات میں کچھ شک نہیں کہ ان کی کامیابی میں ان کی فیملی نے ان کو بہت سپورٹ کیا جس میں ان کے فادر اور ان کے ہسبینڈ شامل ہیں۔اکرا کور ان لوگوں کے لیے مثال ہے جو محنت کے ذریعے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
شروع میں انہوں نے اپنے گانے کی ویڈیوز یوٹیوب پر لگائی لیکن بدقسمتی سے ان کی ویڈیوز کو کوئی نہیں دیکھتا تھا۔
اور پھر انہوں نے ٹٹوریلز کی ویڈیو ڈالنا شروع کی جس میں میک اپ ٹٹوریل وغیرہ شامل ہیں لیکن تب بھی ان کی ویڈیوز کو اتنا فیم نہیں ملتا تھا۔پھر انہوں نے دیکھا کہ باقی لوگ اپنے کچھ نہ کچھ ایکٹیوٹی کی ویڈیوز ڈالتے ہیں انہوں نے بھی ایسا ہی کیا۔

پانچوں بہنیں محنت کر رہی تھی کہ 2020 میں اچانک کرونا اگیا جس نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔انہوں نے اپنی روزمرہ کے دن کے میں ہونے والے واقعات کو یوٹیوب پہ ڈالنا شروع کر دیا۔ جس میں ٹریول کرنا کھانا کھانا کپڑا خریدنا بہنوں سے لڑائی جھگڑا کرنا وغیرہ شامل تھا۔اور دیکھتے ہی دیکھتے ہیں لوگوں نے ان کو اتنا پسند کرنا شروع کیا کہ اج ان کی کمیونٹی 4.59 ملین تک پہنچ چکی ہے۔اور ہم بات کرتے ہیں ان کے گھر اور گاڑی کی۔

پہلے تو اقرا کو ان کے فینسی اریب نے اکتوبر 2023 میں ان کی ڈریم کار آڈی ان کو گفٹ کی۔
اور ان کی شادی کے بعد اکرا نے اپنے ہسبینڈ عریب کو ان کے برتھ ڈے کے موقع پہ ڈریم کار تحفے میں دی۔
انہوں نے ایک ویڈیو میں یہ بھی بتایا گیا جب سے وہ یوٹیوب پہ ائ ہیں وہ اپنی کشتی خود چلا رہی ہیں 
 اپنی مرضی سے  زندگی گزار رہی ہیں اور سب سے بڑھ کر 
 وہ  اپنی باس خود ہیں
اور وہ  گھر بیٹھی خواتین کو  بھی یہی میسج  دے رہی ہیں کہ پاکستانی عورت کسی بھی چیز سے کم نہیں ہے وہ اندر چھپی ہوئی سکلز کو پہچانیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے ٹیلنٹ کو پروموٹ کریں۔تاکہ وہ بھی ایک انڈیپینڈنٹ لائف گزار سکیں۔
امید ہے اپ ہمارا اس ویڈیو کو بھرپور لائک اور شیئر کریں گے اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں تاکہ مزید انے والی ویڈیو سب کو مل سکے


 

Popular posts from this blog

جفا ڈرامہ حساس، معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتا ہے